کراچی (نیوز رپورٹر) آل پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات و ینگ میمن گلوبل ونگ کے نائب صدر عرفان میمن نے کہا ہے کہ عمران خان پر قاتلانہ حملہ سوچی سمجھی سازش ہے اور ملک کے بااختیار اداروں کو اس سازش سے بروقت نمٹنے کی ہرممکن کوشش کرنی ہوگی نہیں تو ملک انارکی کی نذر ہوجائے گا۔ موجودہ صورتحال میں کسی بھی ردعمل میں ہونے والے تصادم سے اپنے آپ کو دور رکھیں۔
عرفان میمن