سیکرٹری ڈسٹرکٹ کوالٹی  کنٹرول بورڈ ملتان راشد بزدار  نے ذمہ داریاں سنبھال لیں


ملتان(  خصوصی رپورٹر  )سیکرٹری ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ ملتان راشد بزدار نے گزشتہ روز اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا اور فرائض کی ادائیگی شروع کر دی اس سلسلہ میں راشد بزدار کا کہنا ہے کہ وہ اپنی تعیناتی کے دوران پوری کوشش کریں گے کہ ملتان ضلع سے جعلی غیر معیاری اور مضر صحت ادویات کا خاتمہ ہو اور جو لوگ بھی اس کاروبار میں ملوث پائے گئے ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن