اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)دو خواتےن بے آ برو کر دی گئےں تھانہ کورال کو فضیلت بی بی نے بتایا کہ مسلم ٹاﺅن میں منظور وغیرہ نے خالی مکان میں لے جا کر بے آ برو کر دیا، تھانہ کرپا کو شازیہ بی بی نے بتایاکہ موہری ہر دوگہ میں راجہ ابرار نے کلہاڑی دیکھا کو دھمکیاں دیں اور بے آ برو کر دیا۔