حاجی عطاء اللہ بڑیچ انجمن تاجران مشن روڈ کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری مقرر 


کوئٹہ(این این آئی) حاجی عطاء اللہ بڑیچ انجمن تاجران مشن روڈ کے دپٹی جنرل سیکرٹری مقرر ،انجمن تاجران بلوچستان کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق حاجی عطاء اللہ بڑیچ کو انجمن تاجران مشن روڈ کا ڈپٹی جنرل سیکرٹری منتخب کرلیا گیا ۔ انجمن تاجران کے صدر رحیم آغا، عمران ترین و دیگر عہدیداروں نے حاجی عطاء اللہ بڑیچ کو مبارک باد پیش کی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن