لاہور(نیوز رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے رہنما چوہدری عدنان اصغر ہنجرا نے کہا کہ عمران خان پر حملہ پاکستان کی سا لمیت خودمختاری اور جمہوریت پر حملہ ہے۔ اختلافات کے باوجود ہم اس کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔ عمران خان پر حملے کی آزادانہ اور منصفانہ تحقیقات کرائی جائیں تاکہ معلوم ہو سکے کہ جمہوریت کا دشمن کون ہے ۔
عمران خان پر حملہ پاکستان کی سا لمیت خودمختاری ، جمہوریت پر حملہ ہے:عدنان اصغر ہنجرا
Nov 05, 2022