بالِ جبریل

Nov 05, 2022

یقیں‘ مثلِ خلیل آتش نشینی
یقیں‘ اللہ مستی‘ خود گزینی
سن‘ اے تہذیب حاضر کے گرفتار
غلامی سے بتر ہے بے یقینی
(بالِ جبریل) 

مزیدخبریں