لاوہ(نامہ نگار)لاوہ کی نواحی بادی مرادوند میں غیرت کے نام پرحقیقی بھائی نے بہن کو تشیں اسلحہ سے ابدی نیند سلادیا۔ مبینہ ذرائع کی مطابق دو شیزہ ح ب دختر شوکت کواسکے سگے بھائی نے غیرت کے نام پرسرمیں گولی مار کر ہلاک کردیا اندوہناک واقعہ سے علاقہ میں شدیدخوف و ہراس پھیل گیا ۔
غیرت کے نام پرحقیقی بھائی نے بہن کو تشیں اسلحہ سے ابدی نیند سلادیا
Nov 05, 2022