اسلام آباد(نا مہ نگار) پاکستان کے پہلے ورلڈ یوتھ باکسنگ ٹائٹل چمپئن عثمان وزیر نے گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ سے ملاقات کی،گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے عثمان وزیر کو ورلڈ یوتھ ٹائٹل جیتنے پر مبارک باد دی گورنر سید مہدی شاہ نے گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے عثمان وزیر کی تاریخی جیت پر خوشی کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ عثمان وزیر گلگت بلتستان اور پاکستان کا فخر ہیں، عثمان وزیر نے ورلڈ یوتھ ٹائٹل جیت کر پاکستان اور گلگت بلتستان کا سر فخر سے بلند کیا۔
ملاقات