گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر پر  عائد بائیومیٹرک کی پابندی 2ماہ کیلئے موخر

Nov 05, 2022


ملتان (جنرل رپورٹر)حکومت پنجاب کی جانب سے گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر پر عائد بائیومیٹرک کی پابندی کو بالآخر مخصوص کیسز کے حوالے سے دو ماہ کے لیئے موخر کردیا ہے، ذرائع کے مطابق پنجاب کیبنٹ کے اجلاس میں پیش کی گئی سمری کی منظوری دیتے ہوئے صوبہ بھر میں ہزاروں ٹرانسفر کیسز کو نمٹانے کے لیئے بائیومیٹرک کی پابندی کو دو ماہ کے لیئے موخر کردیا گیا ہے ذرائع نے بتایا کہ کیبنٹ کی منظوری کے بعد گورنر پنجاب کی جانب سے جلد نوٹیفکیشن جاری ہونے سے اس پر عملدرآمد ہوگا۔
 بائیومیٹرک 

مزیدخبریں