فیروز والہ( نامہ نگار )جی ٹی روڈ کی آبادی کوٹ شہاب الدین میں جواں سالہ خاتون(ت) نے گھریلو ناچاقی کی بنا پر دل برداشتہ ہو کر زہریلی گولیاں کھا لی جس سے خاتون کی حالت غیر ہوگی جس سے طبی امداد کیلئے ہسپتال داخل کرا دیا گیا۔
فیروز والہ : گھریلو ناچاقی ‘خاتون نے زہریلی گولیاں کھالیں ‘ہسپتال داخل
Nov 05, 2023