کوٹ رادھاکشن (نمائندہ نوائے وقت ) ن لیگی رہنما رانا شہزاد اقبال نے حلقہ پی پی 175 کوٹ رادھاکشن سے مسلم لیگ ن کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا تحصیل کادرجہ رکھنے والے شہر کی محرومیاں اور انفراسٹرکچر کی تباہی دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے قائد میاں نوازشریف کی قیادت میں حلقے کی عوام کی محرومیاں دور کر کے دم لونگا انہوں نے کہا کہ آباو¿ اجداد سے نواذشریف کے متوالے اور گھریلو تعلقات ہیں اور برے حالات میں بھی پارٹی کا علم بلند رکھا ۔
ن لیگی رہنما رانا شہزاد اقبال کا پی پی 175 سے الیکشن لڑنے کا اعلان
Nov 05, 2023