لاہور(سپورٹس رپورٹر ) پاکستانی آل راونڈر شاداب خان کی انجری سے متعلق پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ اب کرکٹر کی صحت میں بہتری آرہی ہے۔ شاداب خان کے کنکشن میں بہتری آ رہی ہے، گزشتہ روز شاداب نے ہلکی ٹریننگ بھی کی تھی۔ کنکشن کی کچھ علامات کی وجہ سے نیوزی لینڈ کےخلاف میچ میں شاداب خان کو موقع نہیں دیا گیا۔ امید ہے کولکتہ میں انگلینڈ کےخلاف وہ میچ کیلئے دستیاب ہوں گے ۔
شاداب خان کی صحت میں بہتری آرہی ہے:پی سی بی
Nov 05, 2023