بھارت ‘ جنوبی افریقہ آج مد مقابل 

Nov 05, 2023

 لاہور(سپورٹس رپورٹر ) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں آج واحد میچ بھارت اور جنوبی افریقہ کے مابین کولکتہ میں کھیلا جائےگا ۔ 37ویں میچ میں میزبان بھارت اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں ایڈن گارڈنز ، کولکتہ میںدن ڈیڑھ مد مقابل ہونگی ۔ بھارت کی ٹیم ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست ہے اور سات میچ جیت کر 14 پوائنٹس کےساتھ پہلے نمبر پر ہے جبکہ جنوبی افریقہ کی ٹیم سات میں سے چھ میچ جیت کر 12 پوائنٹس کےساتھ دوسرے نمبر پر براجمان ہے ۔

مزیدخبریں