رانا ٹاون میںگھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی پر تیزاب پھینک دیا

Nov 05, 2023

 فیروز والہ( نامہ نگار) جی ٹی روڈ کی آبادی رانا ٹاون میں گھریلو جھگڑے پر نوجوان رفاقت علی نے اپنی بیوی 18 سالہ عائشہ بی بی پر تیزاب پھینک دیا جس کے نتیجے میں خاتون کا بازو بری طرح جھلس گیا۔ اسے ہسپتال داخل کرا دیا گیا ۔

مزیدخبریں