لدھڑ میں گھریلو حالات سے دلبرداشتہ نوجوان نے خودکشی کر لی

لاہور (نامہ نگار) نوجوان نے مبینہ طور پر زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق ہئیر کے علاقہ لدھڑ گاو¿ں میں 22 سالہ نوجوان جنید نے گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر زہریلی گولیاں کھا لیں۔ حالت غیر ہوگئی، نوجوان کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا، مگر وہ جانبر نہ ہو سکا اور اس نے دم توڑ دیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...