اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم کی منظوری سے وزارت بین صوبائی رابطہ نے پاکستان کرکٹ کنٹرول بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے معیاد میں تین ماہ کی توسیع کر دی ہے، اس حصے میں جاری شدہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ مینجمنٹ کمیٹی جلد از جلد۔ چیئرمین کے الیکشن کے انعقاد کو یقینی بنائے گی، اور بورڈ کے روزمرہ معاملات کو چلائے گی اور کوئی پالیسی فیصلے نہیں کرے گی۔
پاکستان کرکٹ کنٹرول بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے معیاد میں تین ماہ کی توسیع
Nov 05, 2023