لاہور(کامرس رپورٹر)فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسڑی کے صدرعاطف اکرام شیخ،نائب صدر و ریجنل چیئرمین ذکی اعجاز اور سرپرست اعلی یو بی جی/ایف پی سی سی آئی ایس ایم تنویر نے سٹیٹ بینک کی طرف سے نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود کو 2.5فیصد کم کرنے کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ دسمبر کی مانیٹری پالیسی میں شرح سود میں مزید2.5فیصد کمی کی جائے۔ ایف پی سی سی آئی نے حکومت کو 5فیصد کمی کی تجویزدی تھی۔
یو بی جی،ایف پی سی سی آئی ایس کاشرح سود 2.5فیصد کم کرنے کے اعلان کا خیر مقدم
Nov 05, 2024