اعظم سواتی رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

ڈسٹرکٹ جیل اٹک میں قیدپی ٹی آئی کے سنیٹراعظم سواتی کو رہاکردیاگیا۔ رہائی کے فوری بعد جیل سے باہر ٹیکسلاپولیس نے اعظم سواتی کو دوبارہ گرفتار کرلیا،گرفتاری کےبعد اعظم سواتی کو نامعلوم مقام کی طرف منتقل کیا گیا۔گزشتہ روز انسداد دہشت گردی عدالت نے اعظم سواتی کی ضمانت منظور کی تھی۔

ای پیپر دی نیشن