ترکیہ کا  سوڈان میں شہریوں پر کئے گئے  غیر انسانی حملوں پر سخت اظہار تشویش

انقرہ(آئی این پی)ترکیہ نے کہا ہے کہ ہمیں، سوڈان کی انسانی صورتحال اور صوبہ جزیرہ میں شہریوں کو ہدف بنا کر کئے گئے غیر انسانی حملوں پر، شدید اندیشوں کا سامنا ہے۔ترکیہ کی وزارت خارجہ نے سوڈان کے حالات سے متعلق تحریری بیان جاری کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن