کینیڈین وزیراعظم نے مندر میں  تشدد کے واقعہ کوناقابل قبول قرار دیا 

ٹورنٹو(این این آئی)کینیڈا کے وزیراعظم جسٹسن ٹروڈو نے ٹورنٹو کے قریب ہندو مندر میں ہونیوالے تشدد کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول قرار دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن