عمر کوٹ (نیٹ نیوز) عمرکوٹ ڈسٹرکٹ ہسپتال میں سائیکل کے پمپ سے مریض کو آکسیجن دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہے۔ ویڈیو کو جھوٹ اور بدنیتی قرار دے دیا۔ ڈپٹی کمشنرکو جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وائرل ویڈیو میں کوئی صداقت نہیں ہے اور ڈسٹرکٹ ہسپتال میں سینٹرل آکسیجن سسٹم نصب ہے۔