الیکشن کمشن نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف توہین کیس ڈی لسٹ کر دیا 

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) الیکشن کمشن نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف تو ہین الیکشن کمش کیس ڈی لسٹ کر دیا۔ سماعت 5 نومبر کو ہونا تھی، اگلی تاریخ کا اعلان بعد میں ہو گا۔

ای پیپر دی نیشن