اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) جوڈیشل مجسٹریٹ آفتاب احمد رانا کی عدم دستیابی کے باعث سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی گئی۔گذشتہ روز سماعت کے دوران فاضل جج کی رخصت کے باعث کیس کی سماعت 5 دسمبر تک ملتوی کر دی گئی۔