نجی کالج واقعہ پر فیک نیوز پھیلانے والے  صحافیوں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع 

لاہور (خبر نگار) لاہور کی سیشن عدالت نے نجی کالج میں طالبہ کی مبینہ زیادتی کی وائرل خبر پر ایف آئی اے کے مقدمے میں ایاز میر ،نعیم بخاری سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں میں 19 نومبر تک توسیع کردی۔

ای پیپر دی نیشن