نیویارک (نیٹ نیوز) امریکی انتخابی مہم کے دوران مباحثے کے وقت قومی ترانہ پڑھتے ہوئے امریکی گلوکارہ کے منہ سے گالی نکل جانے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد گلوکارہ نے معافی مانگ لی۔ امریکی ریپر گلوکارہ لومس نے صدارتی امیدواروں کے مباحثے سے قبل ٹی وی پر براہ راست نشریات کے دوران قومی ترانہ پڑھتے وقت گالی نکالی۔