اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے فیصل امین گنڈا پور کی تھانہ سنگجانی میں درج مقدمہ میں عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے روک دیا۔
فیصل امین گنڈا پور کی تھانہ سنگجانی میں درج مقدمہ میں عبوری ضمانت منظور
Nov 05, 2024