اوکاڑہ: گاڑی بھگانے پراہلکاروں  کی فائرنگ ‘کار سوار لڑکی زخمی 

اوکاڑہ(نامہ نگار)تھانہ صدر اوکاڑہ غربی بائی پاس کے قریب مشکوک کار چیک کرنے کے دوران کار سوار کے گاڑی بھگانے پرپولیس اہلکاروں کی فائرنگ ‘کار سوار لڑکی شدید زخمی ہو گئی ۔ڈی پی او نے نوٹس‘ اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیدیا۔ڈی ایس پی صدر سرکل کی زیر نگرانی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی ۔ 

ای پیپر دی نیشن