اسلام آباد(آئی این پی )بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ ہماری نظر میں عمران خان کی زندگی خطرے میں ہے، ڈیل کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی اب ایک ہی چیز پر قائم ہیں کہ اب انصاف کیلئے انقلاب لانا پڑے گا، ہمیں معلوم ہے یہ ہمیں جیل میں ڈال دیں گے۔
عمران خان کی زندگی خطرے میں، ڈیل کی باتوں میں صداقت نہیں:علیمہ خان
Nov 05, 2024