کامونکی: والدین کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ لڑکی کا اقدام خود کشی 

کامونکی(نمائندہ خصوصی) والدین کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہوکرلڑکی نے زہریلا کیمیکل پی لیا۔گذشتہ روز محلہ شریف پورہ کی اْنیس سالہ (آ) کو اْسکے اہلخانہ نے گھر کے کام کاج نہ کرنے پر ڈانٹا تو اْس نے دلبرداشتہ ہوکر زہریلا کیمیکل پی لیا۔جسے طبی امداد کیلئے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن