نوشہرہ ورکاں(نامہ نگار)اپنی چھت اپنا گھر کے نام سے شروع کی گئی سکیم کے تحت پہلا کارڈ امام مسجد کے نام،تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب کے بے گھر افراد کے لیے سکیم شروع کردی ہے ان خیالات کا اظہار مسلم لیگی راہنماء چوہدری اظہر قیوم ناہرا ایم این اے اور چوہدری عرفان بشیر گجر ایم پی اے نے ‘‘اپنی چھت اپنا گھر’’ سکیم کے تحت کارڈ تقسیم کرتے ہوئے کیا اور پہلا پندرہ لاکھ کی مالیت کا کارڈ ڈیرہ شاہ جمال کے خوش قسمت امام مسجد کے حوالے کیا گیا ۔
نوشہرہ ورکاں:اپنی چھت اپنا گھر ، پہلا کارڈ امام مسجد کے نام
Nov 05, 2024