وزیر اعلیٰ مریم نواز نے عوامی خدمت کے سارے ریکارڈ توڑ دئیے : معظم رئوف

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن کے سٹی نائب صدر ٹکٹ ہولڈر پی پی 60معظم رئوف مغل ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے عوامی خدمت کے سارے ریکارڈ توڑ دئیے ہیں تعلیم صحت زراعت اور دیگر شعبوں میں اصلاحات اور عوام دوست پالیسیوں سے عوام کی زندگی میں مثبت تبدیلی آ رہی ہے انکی ہدایت پر صاف ستھرا پنجاب پروگرام کامیابی سے جاری ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے حلقہ کے مختلف علاقوں کے دورے کے موقع پر اہل حلقہ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر دی نیشن