قصور: ضلع بھر میں صفائی ستھرائی کا کام بھرپور طریقے سے جاری

 قصور (نمائندہ نوائے وقت) ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت ضلع بھر میں صفائی ستھرائی کا کام بھرپور طریقے سے جاری، ڈپٹی کمشنر قصور کی ہدایات پر ضلع بھر میں ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی قصور‘ اسسٹنٹ کمشنرز / ایڈمنسٹریٹر ز اپنی اپنی تحصیلوں میں صفائی ستھرائی کے عمل کی خود نگرانی کر رہے ہیں۔ شہری و دیہی علاقوں میں صفائی ستھرائی کو بروقت یقینی بنانے کیلئے تمام وسائل کو بروئے کار لایا جا رہا ہے۔ نالوں اور ڈرینز کی صفائی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔

ای پیپر دی نیشن