حاجی عزیز الرحمان کی سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات ، اتحادی حکومت کی کارکردگی اور 26 ویں آئینی ترمیم کے بل پر مبارکباد دی۔

Nov 05, 2024 | 14:41

مدینہ منورہ( نمائندہ نوائے وقت)  حاجی عزیز الرحمان سابق جنرل سیکریڑی پنجاب و ممبر صوبائی اسمبلی کی چیئرمین سینٹ پاکستان اور سابق وزیر اعظم  سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات  جس میں اتحادی حکومت کی کارکردگی اور 26 ویں آئینی ترمیم کا بل سینٹ سے  پاس کروانے پر بلاول بھٹو کے کلیدی کردارکو سراہا گیا  مزید انہوں نے یوم تاسیس کہ موقع پر ملک بھر پیپلز پارٹی کہ جھنڈے لہرانے کی مہم کو کامیاب اور بھٹو شہید کا پیغام اور پارٹی منشور کی ترویج و اشاعت  کہ لئے ملک گیر مہم کو کامیاب کریں۔  حاجی عزیز الرحمان چن کے ہمراہ  رحمن عزیز شان سابق سینئر وائس صدر آل پاکستان چیمبر آف فیڈریشن و نائب صدر لااور چیمبر آف کامرس اور دوسرے رہنما موجود ہیں۔

مزیدخبریں