کوپر روڈ کالج میں ”سلام ٹیچرز ڈے“ منایا گیا

Oct 05, 2012

لاہور(لیڈی رپورٹر) اسلامیہ کالج کوپر روڈ برائے خواتین میں شعبہ ایجوکیشن کے زیر اہتمام سلام ٹیچرز ڈے منایا گیا۔ پرنسپل پروفیسر فرزانہ شاہین کی زیر صدارت تقریب میں صدر شعبہ ایجوکیشن رفعت شاہین،عاتکہ بانو،رخسانہ مظہر،نسرین حمید،صائمہ رضوی،رخسانہ افضال اور طالبات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

مزیدخبریں