کراچی میں پہلے غیرقانونی پھر قانونی اسلحہ ختم کیا جائے: سٹینڈنگ کمیٹی انسانی حقوق

Oct 05, 2012

کراچی (ثناءنیوز) اسٹینڈنگ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس میں کراچی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کو تجویز دی گئی کہ شہر میں پہلے غیر قانونی اور پھر قانونی اسلحہ کا خاتمہ کیا جائے۔

مزیدخبریں