وزیراعلیٰ سندھ نے آبائی شہر خیرپور کو میٹرو پولیٹن کا درجہ دے دیا

Oct 05, 2012

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے آبائی شہر خیرپور کو میٹرو پولیٹن کا درجہ دیدیا۔ خیرپور کی 8 تعلقہ کونسلز کو ٹا¶ن ایڈمنسٹریشن بنا دیا گیا۔ بلدیاتی آرڈیننس میں 5 شہروں کو میٹرو پولیٹن بنایا گیا تھا۔

مزیدخبریں