مالی بم دھماکے، بھارتی سپریم کورٹ نے کرنل پروہت سمیت دیگر ملزموں کی درخواست ضمانت مسترد کر دی

نئی دہلی (نیشن رپورٹ) بھارتی سپریم کورٹ نے 2008ءمیں ہونے والے مالی گاﺅں دھماکوں کے مقدمے میں ملوث لیفٹیننٹ کرنل پرشاد سری کانت پروہت اور دیگر ملزموں کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ بھارتی ملٹری انٹیلی جنس کے آفیسر اس حوالے سے دو ٹرائل کا سامنا کر رہے ہیں۔ ایک نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی جبکہ دوسرا ٹرائل فوجی عدالت میں ہو رہا ہے۔
ح 2008ءمیں مسجد کے قریب ہونے والے دھماکے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...