ڈنگہ (نامہ نگار) واشنگٹن سٹیٹ یونیورسٹی امریکہ کے ماہر سیاﺅ نین لو کی تحقیق کے مطابق لہسن میں ایک ایسا مرکب موجود ہے جو پیٹ کی بیماریاں پیدا کرنے والے جراثیم کیمپی لوبیکٹر کے خاتمہ کیلئے اینٹی بائیوٹک ادویات مثلاً ارتھرو مائی سن اور سپروفلوکین سے زیادہ موثر ہے۔