اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) سپریم کورٹ نے سابق وفاقی وزیر قانون بابر اعوان کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کردی ہے۔ سپریم کورٹ کو بتایا گیا کہ اٹارنی جنرل آف پاکستان عرفان قادر بیرون ملک دورے کی وجہ سے عدالت نہیں آسکے۔ اس پر مقدمہ کی سماعت ملتوی کردی گئی۔
بابر اعوان کیخلاف مقدمے کی سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی
Oct 05, 2012