گورنمنٹ فاطمہ گرلز ہائی سکول میں ’ٹگ آف وار“ کے مقابلے ہوں گے

Oct 05, 2012

لاہور (پ ر) یوتھ فیسٹیول پروگرام کے سلسلے ”ٹگ آف وار“ کے مقابلے آج گورنمنٹ فاطمہ گرلز ہائی سکول 2۔فین روڈ لاہور میں منعقد ہوں گے۔ ڈی ای او ایلیمنٹری لاہور سٹی مسز فرزانہ نورین اور ڈی ای او سیکنڈری لاہور سٹی لیاقت علی ملک مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔

مزیدخبریں