اسلام آباد (اے پی اے) رواں مالی سال محصولات کا ہدف حاصل کرنے کے لئے ایف بی آر کو ماہانہ 220 ارب روپے کے محاصل جمع کرنے ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال 2381 ارب روپے ٹیکسوں کے ہدف کے حصول کے لئے نظرثانی کے بعد محصولات کا سہ ماہی ہدف 437 ارب روپے رکھا گیا تھا۔