دشمن قوتیں حکومت اور طالبان میں مذاکرات سبوتاژ کرنا چاہتی ہیں: اجمل قادری

لاہور (پ ر) جمعیت علماءاسلام پاکستان (س) کے سرپرست اعلیٰ مولانا محمد اجمل قادری نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں جان لیوا اضافہ ملکی تاریخ کی سب سے بڑی دہشت گردی ہے جس سے پوری قوم متاثر ہوئی ہے۔ حکومت اور طالبان کے درمیان فوری اور کامیاب مذاکرات ضروری ہیں جس کے راستہ میں ملک دشمن قوتیں اور بیرونی ہاتھ رکاوٹیں ڈال رہی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...