پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ عوام کو معاشی بدحالی کی طرف دھکیلا جا رہا ہے: اشرف آصف جلالی

لاہور (خصوصی نامہ نگار)سربراہ ادارہ صراط مستقیم ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا کہ مہنگائی سے معاشرہ تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا ہے روز بروز کی مہنگائی معاشرتی جرائم کیلئے جلتی پہ تیل کا کام کر رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکے عوام کو معاشی بد حالی کی طرف دھکیلا جا رہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...