میٹرو بس ٹریک کی رکاوٹ کے باعث خاتون نے رکشہ میں بچے کو جنم دیدیا

Oct 05, 2013

لاہور (این این آئی) میٹرو بس کے ٹریک کی رکاوٹ کی وجہ سے خاتون نے رکشہ میں ہی بچے کو جنم دیدیا۔ رکشہ سوار ایک حاملہ خاتون کو لیڈی ولنگٹن ہسپتال لیجا رہا تھا، ہسپتال کے داخلی دروازے کے سامنے بنائے گئے میٹرو بس ٹریک پر یو ٹرن فاصلے پر ہونے کی وجہ سے خاتون نے بچے کو رکشے میں ہی جنم دیدیا۔

مزیدخبریں