لاہور (کامرس رپورٹر)پنجاب ریونیو اتھارٹی نے انتظامی مشینری کی قلت کے باعث کمشنرز کو سروسز پر ٹیکس وصولی کے اختیارات سونپ دیئے۔ لاہور کے علاوہ صوبے کے کسی شہر میں ریجنل دفاتر قائم نہ ہونے کے باعث پنجاب ریونیو اتھارٹی ریونیو اکٹھا کرنے میں مشکلات کا سامنا تھا۔
سروسز پر ٹیکس وصولی کے اختیارات کمشنرز کو سونپ دیئے گئے
Oct 05, 2013