پاکستان، ہندوستان تعلقات

Oct 05, 2013

قائداعظم نے فرمایا

میں پورے خلوص سے امید کرتا ہوں کہ (پاکستان، ہندوستان تعلقات) دوستانہ اور خوشگوار ہونگے، ہمیں بہت کام کرنا ہے اور میں سمجھتا ہوں کہ ہم ایک دوسرے کے اور دنیا کے کام آ سکتے ہیں۔
(پریس کانفرنس، نئی دہلی، 14جولائی 1947ئ)

مزیدخبریں