ٹوکیو (اے پی پی) جاپان میں فوکوشیما کے جوہری بجلی گھر سے ایک مرتبہ پھر تابکاری مادہ رسنا شروع ہوگیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق فوکو شیما میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹیپکو کے ترجمان نے بتایا کہ ایٹمی بجلی گھر سے آلودہ پانی رسنا شروع ہے اور اس کی کچھ تعداد سمندر کے پانی میں بہہ گئی ہے۔
جاپان کے فوکوشیما جوہری بجلی گھر سے دوبارہ تابکار مواد کا اخراج
Oct 05, 2013