واشنگٹن(آن لائن) مغربی افریقہ میں امریکی نشریاتی ادارے این بی سی نیوز کا ایک کیمرہ مین ایبولا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد علاج کے لیے امریکہ پہنچ گیا ہے۔ متاثرہ یہ چوتھا شخص ہے جو امریکہ پہنچا ہے۔
ایبولا وائرس کا شکار کیمرہ مین علاج کیلئے امریکہ پہنچ گیا
Oct 05, 2014