کراچی(آن لائن ) ایم ڈی پی آئی اے نے 10 افغانوں کے غیرقانونی طورپرلندن جانے کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیے دیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پربورڈنگ کارڈ جاری کرنے والے اہل کارخرم شہزاد کو غفلت برتنے پرمعطل کردیا گیا ہے۔
ایم ڈی پی آئی اے نے 10 افغانوں کے غیرقانونی لندن جانے کا نوٹس لے لیا
Oct 05, 2014