بہاولنگر ہسپتال میں بچوں کی ہلاکتیں، سیکرٹری صحت نے ایم ایس سمیت متعدد افسر معطل کر دئیے

لاہور (نیوز رپورٹر) بہاولنگر ڈسٹرکٹ ہسپتال میں غیرمعیاری ادویات استعمال کرنے سے ہونیوالی درجنوں بچوں کی ہلاکت کے بعد ہونیوالی انکوائری میں سیکرٹری صحت پنجاب جواد رفیق نے متعدد افسران کو معطل کرکے محکمہ صحت پنجاب میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ معطل ہونیوالے ڈاکٹرز میں ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال بہاولنگر ڈاکٹر فیاض انور، ایڈیشنل چارج ایم ایس ڈی ایچ کیو بہاولنگر ڈاکٹر نور خان، اکاؤنٹنٹ ہسپتال سعید اختر شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...